اہم خبریں

پرینیتی چوپڑا اپنے شوہر کی محبت میں گلوکارہ بن گئیں،ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنے شوہر کی محبت میں گلوکارہ بن گئیں،گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی اس وائرل ہونے والی ویڈیو میں راگھو چڈھا اپنے اپنی بیوی پرینیتی چوپڑا کا ڈوپٹہ ٹھیک کر رہے ہوتے ہیں اس کے پیچھے وہ گانا چل رہا ہوتا ہے جو اداکارہ نے اپنے شوہر کے لیے خصوصی طور پر گایا تھا۔ دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیتے ہیں اور پیار بھری نگاہوں سے ایک دوسرے کے دیکھنے لگتے ہیں۔ ۔ واضح رہے کہ گانا او پیاپرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کے لیے خصوصی طورلکھا گیا جبکہ اداکارہ نے اس خود گایا ہے ۔پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شاہی شادی کے ان دنوں چرچے ہیں اس کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں