اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے،چیف جسٹس کاٹیکس دہندگان کیلئے جاری تمام نوٹیفکیشن ایف بی آر ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم،ٹیکس رقم کے دوبارہ تخمینہ لگانے کی نظرثانی درخواست میں چیف جسٹس کامحکمہ ریونیوپشاور کے لیگل افسر پراظہار برہمی،ریمارکس دیئےٹیکس کا دوبارہ تخمینہ لگانے کا اختیار ڈپٹی کمشنر کیسے استعمال کر سکتا ہے،سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کرنے میں بڑی تیزی دکھائی جاتی ہے، جب مقدمات چلائے جاتے ہیں توعدالت کی معاونت ہی نہیں کی جاتی، ٹیکس اکھٹا کرنے والی ایجنسی کو انتہائی شفاف ہونا چاہیے، پشاور ریونیو کی نظرثانی درخواست خارج،10ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا
