اہم خبریں

ڈریپ نےآنکھوں کے قطرےکیمی سٹین کو غیر معیاری قرار دے دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ڈریپ نےآنکھوں کے قطرےکیمی سٹین کو غیر معیاری قرار دے دیا،غیر معیاری قطروں کا استعمال مریض کی بینائی کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے،ڈاکٹر زکو مریضوں کیلئے دواتجویز نہ کرنے کی ہدایت،ڈریپ نے کمپنی کو متاثرہ دوامارکیٹ سے اٹھوانے کی ہدایت بھی کردی

متعلقہ خبریں