اہم خبریں

کھانسی کے شربت سے 300افرادہلاک،ایف ڈی اے کی 28 ممالک کو انتباء

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا میں کھانسی کا شربت پینے سے ہلاکتوں میں اضافہ، فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے 28 ممالک کو انتباہ جاری کردیا ،اگر شربت میں موجو ای جی اور ڈی ای جی اجزاء کی مقدار مناسب نہ ہوئی تو ادویات کی درآمد پر پابندی لگادی جائے گی۔ انتباء جاری ہونے والے ممالک میں امریکا، بھارت ، کینیڈا ،مصر ،جنوبی کوریا اور سوئٹزر لینڈ شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ یہ انتباء ادویات ساز کمپنیوں کو لاپرواہی کی وجہ سے جاری کیا گیا ، ایف ڈی اے کی طرف سے گزشتہ پانچ سالوں میں اتنی کمپنیوں کو انتباء جاری نہیں ہوا جتنے 2023 میں بھیجے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں