اہم خبریں

روس کا پاکستان کو تحفہ، ماسکو سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ کراچی روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) روس کا پاکستان کیلئے پہلا تحفہ ، ایل پی جی کی پہلی کھیپ کراچی روانہ کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطا بق روس نے ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی ہے۔پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ بھجوانے کیلئے مشاورت جاری ہے۔

متعلقہ خبریں