کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا ۔مارکیٹ19پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار296 پر ٹریڈ ہورہی ہے ۔گزشتہ روزمارکیٹ 116 پوائنٹس کی کمی سے 46,277 پر بند ہوئی ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کی کمی۔انٹربینک میں ڈالر288 روپے 80 پیسے میں فروخت ہورہا ہے: فاریکس ڈیلرز گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 289 روپے 80 پیسے پر بند ہوا.انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہونے کے بعد 290 روپے سے نیچے آ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 16 پیسے سستا ہو کر 289 روپے 70 پیسے ،انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 17 روپے 40 پیسے سستا ہوا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہونے کے بعد 292 روپے کا ہو گیا۔
