اہم خبریں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ،کساد بازاری کے خدشات پر امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی بڑی لہرگھروں کی خریداری اور ہوم سیلز میں کمی کے باعث سرمایہ کارمحتاط ،ڈاؤ جونز انڈیکس 388 پوائنٹس کی بڑی کمی کے باعث 33 ہزار 618 پر بند،ایس اینڈ پی انڈیکس 63 پوائنٹس کی کمی سے 4 ہزار 273 پر بند ہوا۔نیسڈیک انڈیکس 207 پوائنٹس گر گیا، 13 ہزار 67 پوائٹس پر بند ہوا

متعلقہ خبریں