لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے تمام یوٹیلٹی سٹوروں پر مختلف دالوں کا سٹاک ختم۔ہزاروں صارفین دالوں کی عدم دستیابی پر گہری تشویش میں مبتلا۔دال چنا۔ دال ماش ۔مصور کی دال۔مونگ ثابت۔دال مونگی سمیت دیگر دالیں فروخت کیلئے سٹوروں پر موجود نہیں۔سٹور انچارجوں کی طرف سے بار بار کارپوریشن کو لکھا جب رہا ہے مگر درخواستیں ردی کی ٹوکری میں۔ذرائع کے مطابق دالوں کی خریداری کیلئے فنڈز کی کمی بتائی جاتی ہے۔















