اہم خبریں

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل پر سماعت۔دورکنی بنچ نے اپیل کواسی نوعیت کے دوسری کیس کے ساتھ لگانے کی ہدایت کر دی۔2 رکنی بنچ نے زماں وردگ ایڈووکیٹ کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی اپیل میں محسن نقوی کے تقرر کیخلاف درخواست مسترد کرنے کے سنگل بنچ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ۔ سنگل بنچ نے حقائق کے برعکس درخواست مسترد کی۔اپیل کنندہ عدالت محسن نقوی کو نگران وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے۔ استدعاعدالت سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے استدعا۔

متعلقہ خبریں