اہم خبریں

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی قدر میں 1 روپیہ 6 پیسے کی کمی ، ڈالر کی نئی قیمت 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 291 روپے 76 پیسے تھی۔2 ہفتوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں