اہم خبریں

حکومت کےسستے بازار بھی مہنگائی کے جن کو قابو کرنے میں ناکام ہو گئے

اسلام آباد (  اےبی این نیوز  )سستے بازاروں میں آئے شہری پریشان دیکھائی دے رہے ہیں،مہنگائی کا نہ رکنے والا طوفان عوامی کی قوت خرید کو بہا لے گیا،حکومت کی طرف سے لگائے گئے سستے بازار بھی مہنگائی کے جن کو قابو کرنے میں ناکام ہو گئے،آلو 100 روپے کلو ،پیاز 100 سے ایک سو 20 روپے کلو ہو گیاسبز مرچیں 500 روپے کلو ،ادرک 1100 روپے کلو ہو گیالہسن 400 سے 450 روپے جبکہ ٹماٹر 60 سے 80 روپے کلو بک رہا ہے سیب 200 روپے کلو ،انگور 300 سے 350 روپے کلو ہو گیاکیلا 145 روپے درجن جبکہ جاپانی پھل 150 سے 200 روپے تک ہو گیالیمن 150 سے 180 روپے کلو جب کہ دھنیا کی گھٹری 60 سے 80 روپے فروخت ہو رہیاردک فی کلو 1260 روپے ، ٹماٹر 84 روپے اور لہسن 500 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں