راولپنڈی( اے بی این نیوز) تیز بارش کا سلسلہ جاری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا واسا حکام الرٹ، نالہ لئی کے اطراف بھاری مشینری تعینات،راولپنڈی سیدپور،چکلالہ 1 ملی میٹر،جبکہ بوکڑہ میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،کٹاریاں 5 فٹ پانی ،جبکہ گوالمنڈی 4 فٹ پانی جمع ہو گیا۔
