اہم خبریں

آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، رتی گلی جھیل نے برف کی چادر اوڑھ لی

مظفر آباد ( اے بی این نیوز    )آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، سیاحتی مقام رتی گلی جھیل نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، خنکی بڑھ گئی ،دیامر کے بالائی پہاڑوں اور سیاحتی مقامات پر بھی موسم سرما کی دستک، پہلی برفباری،بابوسر ٹاپ، گیٹی داس، فئیری میڈو سمیت ننگاہ پربت میں برف باری،،جھیلوں اور جھرنوں کی وادیوں میں ہر سو سفیدی ،،برفباری سے سیاح لطف اندوزہونے پہنچ گئے

متعلقہ خبریں