اہم خبریں

پنجاب ، بلو چستا ن ، خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور ( اے بی این نیوز       )پنجاب ، بلو چستا ن ، خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ،موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی،لاہور میں گہرے بادلوں کا راج، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، گڑھی شاہو، مال روڈ پر بوندا باندی ،، فیصل آباد، چنیوٹ، ساہیوال، شیخوپورہ، قصور، ، پتوکی میں تیز با رش ،کئی فیڈرز ٹرپ کر گئے،متعدد علاقوں کی بجلی معطل ،نشیبی علاقے زیر آب،ملک کےمختلف شہروں میں آ ج بھی بارش کا امکان ، کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ہے۔

متعلقہ خبریں