راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو،24گھنٹے میں 126نئے مریضوں کی تصدیق،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 3ہزار 522 کنفرم مریض رپورٹ ہوچکے،لاہور میں مریضوں کی تعدادایک ہزار 417،راولپنڈی میں 854ہوگئی،ملتان میں 462،فیصل آباد میں 173،گوجرانولہ میں 144جبکہ چکوال میں 2نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔
