اہم خبریں

نگران حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے پرعزم ہے، وزیرخزانہ شمشاد اختر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نگران حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے پرعزم،سرمایہ کاروں کو مختلف مراعات دی جارہی ہیں،نگران وزیرخزانہ شمشاد اخترکی گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات میں گفتگو کہا گورنرسندھ وفاقی حکومت اور صنعتکاروں کے مابین رابطے کیلئے اہم کرداراداکررہے ہیں،کامران ٹیسوری نے کہا ڈالر کے ایکسچینج ریٹ کے نیچے آنے سے مختلف شعبوں میں بہتری آئے گی،سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اور سہولیات کی فراہمی کے موثر نتائج برآمد ہوں گے

متعلقہ خبریں