اہم خبریں

ڈالر ذخیرہ کرنے والے نہیں بچ پائیں گے ، اب ٹارگیٹڈ آپریشن کیا جائیگا

کراچی (نیوز ڈیسک) اب ڈالر ذخیرہ کرنے والے نہیں بچ پائیں گے،ان کا ڈیٹا جمع کر کے ان گھر وں پر چھاپے مارے جائیں گے ،اس طرح ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ مزید شخت کیا جائے گا،یہ ڈیٹا فنانشل مانیٹرنگ یونٹ ،ایکسچینج کمپنیو ں سے ڈیٹا حاصل کیا جائے گا،اس حوالے سے سرکاری افسران اور سیاستدانوں پر بھی گرفت مضبوط کی جائے گی ۔

متعلقہ خبریں