لاہور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بجلی چورو ں کیخلا ف گھیرا تنگ ،لیسکو میں بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 20افراد گرفتار ،تمام سرکل میں 506 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ،292 بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آرز رجسٹرڈ ،پکڑے جانے والے کنکشنز میں زرعی 1،کمرشل19 اور486ڈومیسٹک تھے۔کنکشنز منقطع ، تین کڑوراڑسٹھ لاکھ روپے کے جر ما نے عا ئد ، ملتان میں 7 بجلی چور گرفتار ،13اضلاع میں گرفتار ہونے والے بجلی چوروں کی کل تعداد686ہوگئی۔















