کراچی(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ شرح سود بڑھانے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے، مہنگائی کو مرحلہ وار کم کیا جائے گا،مالی سال 2025 تک مہنگائی 5 سے 7 فیصد تک لانے کا ہدف ہے،شرح سود پر پھیلنے والی افواہوں پر گورنر اسٹیٹ بینک نے صحافیوں سےگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کیا 22 فیصد شرح سود کم ہے؟ جواوربڑھائینگے۔
