وادی نیلم (نیوزڈیسک)دریائے نیلم میں لکڑیاں پکڑتے ہوئے ڈوبنے والی چار خواتین کو ریسکیو کر لیا گیا۔دنجر گاؤں کی رہائشی خواتین پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دریائے نیلم میں ڈوب گئی تھیں۔مقامی لوگوں نے ریسکیو کرتے ہوئے خواتین کو دریا سے نکال کر طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ڈی ڈی ایم اے نیلم کے مطابق پولیس نےدفعہ 144کی خلاف ورزی پر خواتین کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی،پولیس نیلم /:خواتین کو طبی امداد بعد ڈگری 144کی خلاف ورزی کی پاداش میں پولیس حراست میں لے لیا۔
