اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ڈسکوز نے عوام پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے اس حوالے سے نیپرا میں درخواست دائر کرادی گئ ہے جس کی سماعت 27 ستمبر کے بعد ہوگی ،پیٹرول قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دی گئی ہے ۔
