اہم خبریں

بٹگرام ،مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق ،2زخمی ہو گئے

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) بٹگرام مسافر گاڑی کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق ،2زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر گاڑی پشتوآلائی سے بنہ الائی جا رہی تھے کہ بٹگرام کے مقام پر حادثہ پیش آیا اور گاڑی کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہے ہیں ، امدادی ٹیموں نے جاں بحق ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں