کراچی(نیوزڈیسک)اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے امریکا کو ایک وکٹ سے ہرادیا،منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کے پہلے میچ میں یو ایس اے ویٹرنز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورز میں 250 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،پاکستان نے 251 رنز کا ہدف 9 وکٹ پر 41ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
