اہم خبریں

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز ہوگا

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز کیا جائے گا۔ ترانہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 30 منٹ پر ریلیز ہوگا۔ترانے کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے، ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ جلوہ گر ہوں گے۔

متعلقہ خبریں