اہم خبریں

پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز        )پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر منتخب،سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار منتخب ہونے والی خاتون ڈپٹی سپیکر ہیں، نومنتخب ڈپٹی سپیکر کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو،، کہا گلگت بلتستان کا ہرممبر میرے لئے قابل احترام ،غیر جانبدارانہ رویہ اپنانے کی کوشش کروں گی،، پیپلز پارٹی خواتین کو مساوی حقوق دینے والی جماعت ہے ،پاکستان پیپلز پارٹی کے فیصلے سے گلگت بلتستان میں شعور آیا

متعلقہ خبریں