اہم خبریں

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ ،امریکی ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

کراچی(نیوز ڈیسک)اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ شروع ،پاکستان کا امریکی ٹیم سے مقابلہ ، پاکستان ٹیم کی قیادت مصباح الحق کر رہے ہیں ۔ امریکی ٹیم کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ یہ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس ٹورنا منٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں شامل ہیں جن کے تمام کھلاڑیوں کی عمریں 40 سال سے اوپر ہیں۔

متعلقہ خبریں