اسلام آباد (اے بی این نیوز )امیر جے یوآئی مولانافضل الرحمان کی ہسپتال میں حافظ حمداللہ کی عیادت،میڈیا سے گفتگو میں کہا بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا ،ہم پہلے بھی اسلام ملک اور امن کیساتھ کھڑے تھے آج بھی وہی ہیں، مولانا فضل الرحمان کی دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ،سینئرڈپٹی کنونیئرایم کیو ایم مصطفی کمال کی بھی حافظ حمداللہ کی عیادت،گلدستہ پیش کیا