اہم خبریں

میکسیکو سٹی، ایلین کی لاش عوامی نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

میکسیکوسٹی (نیوزڈیسک) میکسیکو سٹی میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مبینہ طور پر دو ایلینزکی لاشوں کو پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو سٹی میں آج کانگریس کا ایک عجیب و غریب اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں عوامی نمائش کے لئے ہزار سال قبل محفوظ کی گئی دو ممی پیش کی گئی جو مبینہ طور پر ایلینز کی ہیں۔تقریب میں سیف ایرو اسپیس فار امریکنز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریان گریز اور امریکی بحریہ کے سابق پائلٹ بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں