اہم خبریں

جام پور میں کپاس کی فصل پر حملہ،آرمی نے ہیلی کاپٹر اور ڈرونز فراہم کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) جام پور میں کپاس کی فصل پر حملہ،آرمی نے ہیلی کاپٹر اور ڈرونز فراہم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق بارش سیزن کی وجہ سے سفید مکھی میں اضافہ، جام پور میں کپاس فصل پر سفید مکھی نے بڑی تعداد نے حملہ کردیا ہے ، نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے فوری حکمت عملی اختیار کرنے کا کہہ دیا ہے ،سپرے کیا جائے اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،۔واضح رہے کہ 300 ایکڑ رقبے پر کھڑی کپاس کی فصل متاثر ہونے کا خادثہ ہے جس کے لیے نہری پانی کی دستیابی یقینی کا بھی کہا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کی محنت کو رائیگاں نہیں ہونے دیں ۔

متعلقہ خبریں