اہم خبریں

ویتنام کی لڑکی پاکستانی ٹیچر کی محبت میں گرفتار،شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

نارووال (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی کے بعد شادی ،ویتنام کی لڑکی نارووال کے ٹیچر کی محبت میں گرفتار،اسلام قبول کر کے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ویتنام کی لڑکی شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ،سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔ ویتنام کی لڑکی ایشن نے اسلام قبول کرکے اپنا نام آمنہ رکھ لیا۔

متعلقہ خبریں