کراچی (نیوزڈیسک)بجلی چوری روک تھام کیلئے تقسیم کارکمپنیوں کے بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔بجلی چوری کی روک تھام، تقسیم کار کمپنیوں کے 1955 افسران کیخلاف مقدمات درج، 21 گرفتارکرلئے ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ڈسٹری بیوشن کمپنیز پر 40 لاکھ یونٹس بجلی چوری ثابت ہونے پر 164 ملین روپے جرمانہ جرمانےکے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے وصول ہوگئے۔















