اہم خبریں

کینیڈا میں شازیہ منظور کو کوئین الزبتھ ایوارڈ سے نوازدیاگیا

اوٹاوا(نیوزڈیسک) گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا کے کوئین الزبتھ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتِ کینیڈا کی طرف سے پاکستانی نژاد کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی نے شازیہ منظور کو ایک تقریب میں کوئین الزبتھ ایوارڈ پیش کیا۔اس موقع پر شازیہ منظور نے کہا کہ پاکستان کے لئے دِل جان سب کچھ حاضر ہے اور پاکستانی لوگ دُنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں۔

متعلقہ خبریں