اہم خبریں

ندایا سر بھی دھوکے کا شکار ہو گئیں،فراڈیا،اسٹائلش مغربی لباس کی جگہ کچھ اور ہی دے گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ اور میزبان ندایا سر بھی دھوکے کا شکار ہو گئیں،فراڈیا اسٹائلش مغربی لباس کی جگہ کچھ اور ہی دے گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اداکارہ اور میزبان ندایا سر بھی دھوکے بازوں سے نہ بچ سکیں،اس دفعہ اُن کا بھی آن لائن شاپنگ کا تجربہ اچھا نہ رہا ،3 ہزار روپے میں اسٹائلش مغربی لباس خریدنا صر ف خواب ہی رہ گیا۔ واضح رہے کہ کورونا کے دونوں میں شہرت پانے والا آن لائن شاپنگ کا کاروبار بھی فراڈیئوں کی نذر ہونے لگا، ڈیجیٹل ورلڈ میں فراڈ بڑے پیمانے پر ہونے لگا،اس حوالے سے ناقص قانون سازی کی وجہ سے کئی پاکستانی اب تک لاکھوں روپے گوا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں