کراچی ( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں بنیادی اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی۔۔۔ ایکس چینج کمپنیز کا کم ازکم سرمایہ 20 کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ کرنے کی تجویز۔۔ ۔ بی ایکس چینج کمپنیوں کو 3 ماہ میں قواعد و ضوابط پورے کرنے ہوں گے















