اہم خبریں

جولائی 2023 تک پاکستان61ہزار700ارب روپے کا مقروض تھا،رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے قرض کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دی ہیں۔پاکستان کا قرض جولائی میں 907ارب روپے بڑھا ہے،جولائی 2023کے اختتام پر حکومت کا قرض 61ہزار700ارب روپے ہے،سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض ایک مہینے میں ڈیڑھ فیصد بڑھا ہے،حکومت کے مجموعی قرض میں 39ہزار ارب مقامی ہے،حکومت کا بیرونی قرض 22ہزار 73ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں