اہم خبریں

اسلام آباد،گرین ، اورنج ، بلیو بسوں کا کرایہ 50 روپے ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے گرین، اورنج اور بلیو لائن بسوں کے کرا یوں میں اضافہ کر دیا۔سی ڈی اے حکام کے مطابق این فائیو سے لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ تک کرایہ 50 سے بڑھا کر 90 روپے تک کردیاگیا۔چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق نے کہا کہ کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔

متعلقہ خبریں