اسلام آباد (اے بی این نیوز )چینی کی مٹھا س بھی زہر کی مانند کڑوی ، قیمتوں نے ڈبل سنچری کراس کر لی ، مہنگائی کے ستائے شہری پریشان، ما فیا اور اسمگلروں کا گٹھ جوڑ،، چینی کی افغا نستا ن سمگلنگ پر حکام بے خبر، سمگلر روزانہ کروڑوں کمانے لگے،، ذخیرہ اندوزی کے باعث قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ،ملک کے بیشتر شہروں میں چینی کی قیمتیں 220 روپے فی کلو سے کرا س کر گئیں ،مظفرآباد میں یوٹیلٹی سٹورز پر چینی 4ماہ سے غائب ،چینی کی قیمت 200 سے 250 روپے فی کلو ہو گئی۔















