اہم خبریں

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی کیلئے درخواست دائر، پولیس سمیت فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے پولیس حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئےعدالت کا محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم ،بلال شاہ کو 26 اگست کو نامعلوم افراد مین کورنگی روڈ سے اغوا کر کے لئے گئے، درخواست میرے بیٹے کیخلاف کوئی کیس نہیں، والدہ بلال شاہ کی درخواست، بلال شاہ ایک ہفتہ قبل لندن سے کراچی پہنچے تھے، درخواست بلال شاہ والدہ سے ملاقات کے بعد گھر سے نکلے تو انہیں مین کورنگی روڈ سے اغوا کر لیا گیا، درخواست میں کہا گیا کہ ڈیفنس تھانے میں درخواست بھجوادی، پولیس تاحال بازیاب نہیں کرواسکی، بلال شاہ کو بازیاب کرانے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا

متعلقہ خبریں