اہم خبریں

مہنگائی کا جن بے قابو،چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی کا جن بے قابو،چینی کی قیمت 200 روپے فی کلوسے بھی تجاوز کرگئی،نوشکی میں چینی 220 ر وپے فی کلو فروخت ہونے کی خبریں،کوہلو ، دکی ، واشک اور پشاور میں بھی چینی کے دام 200روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ تاجر برادری نے چینی کی قیمت بڑھنے کی وجہ سمگلنگ کو قرار دیدیا۔ دوسری طرف کوئٹہ میں کسٹم نے چینی کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 20 ٹرکوں سے ہزاروں چینی کی بوریاں برآمد کیں، جن کی مالیت تقریباََ 70 کروڑ روپے ہے ۔

متعلقہ خبریں