لاہور(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ آج بنگلہ دیش اور افغانستان مدمقابل ہونگے،میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات ، ٹریفک پلان ترتیب دیدیا گیا مصروف راستوں کو بند کرنے پر غور ۔ پاک بھارت میچ کے بعد دوسرا بڑا ٹاکرا آج ہوگا ، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں میدان جنگ میں اُتریں گی۔
