اہم خبریں

ایشیا کپ، پاک بھارت دنگل سے پہلے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ، پاک بھارت دنگل میں موسم رکاوٹ نہیں بنے گا، کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی،پالی کیلے اور کینڈی کا موسم خوشگوارہو گیا، بارش کاامکان کم ہوگئے ،آن لائن موسم کا حال بتانے والی سائٹ کے مطابق کینڈی کا موسم پہلے کی نسبت بہت بہتر ہے،بارش کے امکانات کم ہوگئے،ایک گھنٹہ بارش ہونے کا امکان،دن 2 سے تین بجے بارش کا امکان 40 سے 60 فیصد جبکہ 3 بجے کے بعد بارش کا امکان صرف 20 فیصد رہ جائے گا۔

متعلقہ خبریں