اہم خبریں

پاکستان ریلویز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کردیا۔کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔دو ستمبر سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ریلوے حکام ے ایک ماہ قبل بھی کرایوں میں 10فیصد اضافہ کیا تھا۔کرایوں میں اضافے پر مسافروں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ خبریں