اہم خبریں

ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،روپیہ تنزلی کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔1 روپے 6 پیسے اضافے کے ساتھ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 305 روپے 50 پیسے کا ہو گیا کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈالر 304 روپے 44 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں