اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں چیف جسٹس کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے، چیف جسٹس کےنیب ترامیم کے خلاف درخواست پر دورا ن سماعت ریما رکس،کہا نئے نیب قانون میں کچھ چیزیں بہت اچھی ہیں، ہم نے انتظار کیا کہ پارلیمینٹ کچھ کرے ، ہم نے دیکھا اگست میں پارلیمنٹ قانون سازی کیلئے بہت متحرک رہی، اٹارنی جنرل نے کہا مجھ سے منسوب کیا گیا کہ آپ نے تسلیم کیا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں نقائص ہیں ، گڈ ٹو سی یو اٹارنی جنر ل صا حب ،چیف جسٹس کا اٹا رنی جنرل سے مکا لمہ ، اٹارنی جنرل صاحب ہم آپ کی وضاحت کو تسلیم کرتے ہیں















