کراچی ( اے بی این نیوز )ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی کے لیے تیار کردہ خصوصی کنٹینر ا کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا،کراچی : ہتھنی مدھوبالا کا سفاری منتقلی کے لیے کنٹینر اسلام آباد سے تیار کروایا گیا ہے، کراچی : ہتھنی مدھوبالا کا کنٹینر اسلام آباد سے کراچی لایا گیا ہے، کراچی : ہتھنی مدھوبالا کے کنٹینر میں ان اور آؤٹ کے لیے راستہ بھی موجود ہے، کراچی: کنٹینر میں ہتھنی مدھوبالا کو سفاری منتقلی کے لیے خصوصی تربیت دی جاٸے گی، کراچی : ہتھنی مدھوبالا کے کنٹینر میں ہوا پاس ہونے کے لیے گرل لگائی ہے، باقاعدہ طور پر تربیت دینے کے بعد ہتھنی مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔