اہم خبریں

پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ،بڑی وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ،عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ تاحال برقرار ہے ، بچوں کی بڑی تعداد پولیو کے قطروں سے محروم ہے،سیاسی عدم استحکام اور امن و امان کی صورتحال پولیو کے خاتمے میں رکاوٹ ہیں، پولیو ویکسین کا بائیکاٹ پولیو پھیلاؤ کی بڑی وجہ ہے، افغانستان میں پولیو پروگرام کی ناکامی پاکستان کے پولیو پروگرام کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں