اہم خبریں

نگران حکومت اور آئی ایم یف آمنے سامنے،دوبارہ مذاکرات ہونگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پھر ورچوئل مذاکرات ہوں گے ، آئی ایم ایف اسٹینڈ بائے معاہدے کے تحت ایف بی آر کی کارکردگی کا جائزہ لے گا، ایف بی آر حکام آئی ایم ایف ٹیم کو جولائی اور اگست کی آمدنی کی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے،
تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ایف بی آر کا کہنا تھا کہ جولائی 2023 کے مہینے کیلئے اپنے ریونیو کے ہدف سے 4 ارب روپے اضافی اکٹھا کیے ہیں، رواں ماہ کے لیے متوقع ہدف 434 ارب روپے تھا، مہنگائی کی وجہ سےریونیو زیادہ حاصل ہو رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں