اہم خبریں

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان دووقت کا کھانا بھی ممکن نہ رہا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان دووقت کا کھانا بھی ممکن نہ رہا۔ سبزیوں کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگے ،بازاروں میں ٹماٹر 120 کلو،لال آلو اور پشار 100 کلو میں فروخت ہونے لگے موسمی سبز کے دام بھی آسمان کو چھونے لگے ، گوبھی 100، بھنڈی 100 توری 100 میں دستیاب ہے۔پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب دکاندار بے لگام۔ عوام مہنگے داموں اشیا ء خریدنے پر مجبور۔

متعلقہ خبریں