ملتان(نیوزڈیسک)بجلی بلوں کے خلاف احتجاج اور عوامی ردعمل۔میپکو انتظامیہ خوفزدہ ،میپکو ریجن میں دفاتر اور تنصیبات کی حفاظت کیلئے سکیورٹی طلب ،چیف ایگزیکٹیو میپکو کا جنوبی پنجاب کے15اضلاع کے ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری ، سٹی پولیس آفیسر ملتان، ڈی پی اوساہیوال، پاکپتن، وہاڑی، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یارخان شامل،ڈی پی او لودھراں، مظفر گڑھ، ڈی جی خان، راجن پور، لیہ، خانیوال، کوٹ ادو اور تونسہ شامل، پولیس افسران کو میپکو کی تنصیبات اور دفاتر کا تحفظ دینے کی درخواست ۔میپکو افسران کی سرکاری گاڑیوں حملوں کا خدشہ،سرکاری نمبر پلیٹ لگانے سے روک دیا گیا۔















