اہم خبریں

ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اعشاریہ5فیصد اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اعشاریہ5فیصد اضافہ،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 25اعشاریہ 34 فیصد ہوگئی،گزشتہ ہفتے 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،12 اشیاکی قیمتوں میں کمی،17 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں، پیاز،لہسن ،انڈے،دال مسور اور ماش سمیت چھوٹے اور بڑے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا

متعلقہ خبریں